Results 1 to 3 of 3

Thread: پنجابی چکن ہانڈی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking پنجابی چکن ہانڈی

    پنجابی چکن ہانڈی
    اجزاء: Ú†Ú©Ù†(Ù¹Ú©Ú‘Û’)1/2کلو،پیاز دو عدد،لہسن ایک کھانے کا چمچ،ٹماٹر چار عدد،قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچ،دار چینی ایک ٹکڑا،ثابت دھنیاایک چائے کا چمچ،بادیان Ú©Û’ پھول دو عدد،نمک ایک چائے کا چمچ،پسی ہلدی ایک چائے کا چمچ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ، دہی 1/2 کپ، تیل یا Ú¯Ú¾ÛŒ Ø+سبِ ضرورت
    ترکیب: مٹی Ú©ÛŒ ہانڈی میں تیل گرم کر Ú©Û’ دار چینی،ثابت دھنیا اور بادیان Ú©Û’ پھول فرائی کریں،پھر اس میں پیاز ،لہسن،ٹماٹر،قص وری میتھی،پسی لال مرچ،پسی ہلدی اور نمک شامل کر Ú©Û’ اچھی طرØ+ پکا لیں۔اس Ú©Û’ بعد Ú†Ú©Ù† ڈال کر بھونیں۔تیل اوپر آ جائے تو اس میں دہی ڈال کر دھیمی آنچ پر دس منٹ ÚˆÚ¾Ú© کر پکا لیں۔آخر میں ہری مرچیں اور ہرا دھنیاچھڑک کر سرو کریں۔
    2gvsho3 - پنجابی چکن ہانڈی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پنجابی چکن ہانڈی

    2gvsho3 - پنجابی چکن ہانڈی

  3. #3
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    2

    Default Re: پنجابی چکن ہانڈی

    Splendid

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •